• منگل. اگست 19th, 2025

ہندوستانی جمہوری نظام پر غیر جمہوری نظریات کا سایہ

Byhindustannewz.in

جولائی 20, 2024

ڈاکٹر جہاں گیر حسن

ہرہندوستانی کو اس بات پر فخر ہے کہ وہ ایک ایسے ملک میں رہتا ہے جو عالمی سطح پر ایک بڑا جمہوری نظام رکھتا ہے اور جہاں بلا امتیاز مذہب و ملت ہر طبقے کے لوگوں کو اپنی اپنی مذہبی آزادی حاصل ہے۔ لیکن پچھلی دو-تین دہائیوں سے ہندوستانی جمہوری نظام کے ساتھ غیر جمہوری سلوک کیا جارہا ہے جو سیاسی، سماجی اور تعلیمی و تربیتی ہر لحاظ سے قابل مذمت اور المناک ہے۔

ایمان داری کی بات کی جائے تو آزادی کے پہلے دن سے ہی ہندوستان کا ایک بڑا طبقہ اکثریت پر مشتمل ہے وہ ہمیشہ سے اقلیتی طبقات (مسلممان، عیسائی، دلت وغیرہ) پرظلم ڈھانا اوران سے جینے کے تمام حقوق چھین لینا اپنا پرم-دھرم سمجھتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے